the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت مسٹر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ ملک میں اقلیتوں کی تعلیم سب سے زیادہ نظر انداز کی گئی لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے اب جنگی پیمانے پر مہم چلا رکھی ہے جس سے اقلیتوں سمیت سماج کے تمام



طبقات کو سستی ، سہل اور میعاری تعلیم مل سکے گی۔مسٹر نقوی نے یہاں مائناریٹی کمیونٹی ٹیچرس ایسوسی ایسن کے قومی سیمینار میں کہا کہ ٹیچروں کی کمی تشویش کا موضوع ہے۔اس سمت میں بھی مرکزی حکومت نے کئی اہم قدم اٹھائے ہیں لیکن ریاستوں کو بھی اس کے لئے کام کرنا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.